021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لیزر سے بالوں کا ہمیشہ کے لیے اڑانا
81636جائز و ناجائزامور کا بیانناخن ،مونچھیں اور ،سر کے بال کاٹنے وغیرہ کا بیان

سوال

 کیا چہرے اور جسم کے بالوں کو لیزر کے ذریعے ہمیشہ کیلۓ صاف کیا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

لیزر شعائیں چونکہ نقصان دہ ہوسکتی ہیں اس لیے اس سے احتراز کرنا چاہئے ،بالوں کے آنے کے فطری عمل کو اس طرح مصنوعی طریقے سے ختم کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے،بالوں کا فطری عمل جسم کی صحت کے لیے ضروری ہے،البتہ اگر کوئی یقین حاصل کرلے کہ نقصان نہیں ہوگا تو جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۴ ربیع الثانی ۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے