021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
گاڑی وغیرہ خریدنے کے بعد اپنے نام ٹرانسفر کروانے میں تاخیر کرنا
81781خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کسی کمپنی سے اس کی کسی چیز کی خریداری کرتے ہوئے رقم ادا کر کے تمام اشیاء اور دستاویزات لے لی جائیں لیکن اس کے بعد فوری طور پر اپنے نام ٹرانسفر نہ کرایا جائے۔ تو یہ عمل شرعی لحاظ سے کیسا ہو گا؟وضاحت: سائل نے بتایا کہ کبھی چیز کو آگے بیچنے کا ارادہ ہوتا ہے، اس لیے چیزفوری طور پر اپنے ٹرانسفر نہیں کروائی جاتی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چیز خریدنے کے بعد فوری طور پر اپنے نام ٹرانسفر کروانا ضروری نہیں، کیونکہ چیز اپنے نام ٹرانسفر کروانا آپ کا ایک شرعی اور قانونی حق ہے وہ جب چاہیں آپ فروخت کنندہ سے وصول کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد نعمان خالد

دارالافتاء جامعة الرشیدکراچی

23/ربیع الثانی 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد نعمان خالد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے