021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
7بھائی اوردوبہنوں میں میراث کی تقسیم
81949میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ہم 7بھائی اور 2 بہنیں ہے، میراث کی تقسیم کیسےکی جائےگی ؟فتوی صادرفرمائیں۔

تنقیح:والدکی وفات کےوقت والدہ موجودنہیں تھی،وہ والدسےپہلےانتقال کرچکی ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بڑی بیٹی کوجومکان دیاہے،اس کےعلاوہ اگرکوئی والدکی جائیدادہےتووفات کےبعدمکمل جائیدادکی مارکیٹ ویلیولگوائی جائےاورورثہ میں ا ن کےشرعی حصوں کےمطابق میراث تقسیم  کی جائےگی ۔

آپ بہن بھائیوں میں تقسیم میراث کاطریقہ یہ ہوگاکہ بھائیوں کودودوحصےاوربہنوں کوایک ایک حصہ دیاجائےگا۔

فیصدی اعتبارسےتقسیم کیاجائےتوہربھائی کو12.5%فیصدحصہ ملےگااورہربہن کو 6.25%فیصدحصہ دیاجائےگا۔

حوالہ جات
...........

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

10/جمادی الاولی     1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے