021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دکان کرایہ پرلی ہوتواس کی چھت کاحکم
81955اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

دکان کرایہ پر لی ہے تو اس کی چھت جس پر تعمیر نہ ہو مالک کی ہوگی یا کرایہ دار کی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دکان کی چھت  دکان کےمالک کی ہوگی،ہاں اگرکرایہ کےمعاہدہ میں دکان کی چھت بھی شامل ہوتوکرایہ داراس  کواستعمال کرسکتاہے،ورنہ نہیں ۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

11/جمادی الاولی     1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے