021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ملازم کوخلاف ورزی کی وجہ سے کسی سہولت سے محروم کرنا
82289اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے جدید مسائل

سوال

اگر کسی ملازم کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی  وجہ سے کمپنی سے نکالا گیا تھا کیا اس ملازم کو تنبیہا  اس فنڈ کی رقم نہ دی جائے تو اس کی گنجائش ہے؟اسی طرح کوئی ملازم کسی مالی بے ضابطگی  میں ملوث رہا ہو اور اپنےجرم کا اقراری بھی ہو تو ایسی صورت میں اس کا فنڈ روکا جاسکتا ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سرکارکی طرف سے طے شدہ ایکٹ میں جوبھی درج ہے اس کے مطابق عمل کیاجائے،اگرایکٹ میں اس حوالہ سے تفصیل موجود نہ ہو اورکمپنی کی انتظامیہ ملازم کوایگریمنٹ کرتے وقت صاف طورپربتادے کہ ضابطہ اخلاق کی  خلاف ورزی  اور مالی بے ضابطگی کی صورت میں کمپنی یہ رقم نہیں دے گی تو بظاہراس میں حرج معلوم نہیں ہوتا۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

     ۱۳/جمادی الثانی ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے