021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رقم ٹرانسفرکرنے کے اخراجات فنڈسے منفی کرنے کاحکم
82292اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے جدید مسائل

سوال

رقم کی ادائیگی میں کمپنی کو ایک مسئلہ یہ بھی درپیش ہے کہ اگر کمپنی کیش کے بجائے یہ رقم    ملازم کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کرے تو ایسی صورت میں  بعض دفعہ معمولی   بینک چارجز بھی اداکرنے پڑتے ہیں، کیا کمپنی اس بینک چارجز کو ملازم کی رقم سے منہا کرسکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 اگرسرکارکی طرف سے اس حوالہ سے قانون موجودہے تواس پرعمل کیاجائے،اگرنہیں ہے تو یہ خرچہ ملازمین سے اس شرط کے ساتھ لیناجائزہےکہ کمپنی ملازمین کوبتادے کہ اکاونٹ میں رقم ٹرانسفرکرنے پرجوخرچہ آئے گاتووہ رقم اس فنڈسے منفی کرلی جائے گی۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

   ۱۳/جمادی الثانی ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے