021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سجدہ تلاوت کو رکوع اورنماز کے سجدہ میں ادا کرنے کا حکم
82193نماز کا بیانسجدہ تلاوت کا بیان

سوال

آیت سجدہ پر رکوع میں چلے جانے  اور دونوں سجدے کر کے رکعت مکمل کرنے میں اگر سجدہ تلاوت کی نیت کی ہو تو سجدہ ادا ہو جائے گا ؟اسی میں رکعت اور سجدہ کی نیت ہونا ضروری ہے کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آیت سجدہ پر رکوع میں چلے جانے سے بلا نیت سجدہ  ادا نہیں ہوتا ،رکوع میں سجدہ کی نیت کرنا ضروری ہے۔

حوالہ جات
قال العلامة الحصكفي رحمه الله تعالى 🙁  و) تؤدى (بركوع صلاة) إذا كان الركوع (على الفور من قراءة آية) أو آيتين، وكذا الثلاث على الظاهر كما في البحر، (إن نواه) أي كون الركوع (لسجود) التلاوة على الراجح. (الدر المختار : 587/2)
قال جمع من العلماء رحمهم الله تعالى : ولو قرأ آية السجدة في الصلاة فأراد أن يركع بها يحتاج إلى النية عند الركوع فإن لم يوجد منه النية عند الركوع لا يجزيه عن السجدة.(  الفتاوى الهندية : 147/1)
 

ہارون عبداللہ

دارالافتاء،جامعۃالرشید،كراچی

28 جمادی الاولی 1445 ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ہارون عبداللہ بن عزیز الحق

مفتیان

فیصل احمد صاحب / مفتی محمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے