021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسرائیلی کمپنی سے شراکت داری کرنے والی کمپنی میں کام کرنا
82357جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

 میرا نام محمد حمزہ سلطان ہے، مجھے ابو ظہبی کی ایک کمپنی سے ملازمت کی پیشکش ہوئی ہے۔اور اس کمپنی نے اسرائیلی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کی ہوئی ہے۔کیامیرے لئے اس کمپنی میں ملازمت کرناجائزہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جس اسرائیلی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کامعاملہ کیاہے اگروہ اسرائیلی کمپنی اپنی آمدنی مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتی ہے توایسی صورت میں اس کمپنی میں ملازمت کرناایمانی غیرت کے خلاف ہے،تاہم اگرآپ اس کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں اورکام آپ کاجائزہے تو اس پرملنےوالامعاوضہ حرام نہیں،تاہم ملازمت سے اجتناب بہترہے۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

    ۲۰/جمادی الثانی۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے