021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
 بیٹےکاوالدکی زندگی میں انتقال ہوگیاتووالدکی میراث کاحقدارنہیں ہوگا
82454میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

جب ہمارے والد صاحب کے حیات میں ہی ہمارے ایک بھائی کا انتقال ہو گیا تھا تو کیا ان کی بیوی اور بچے ہمارے ساتھ میراث کے حقدار ہونگے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والدصاحب کی حیات میں جس بھائی کاانتقال ہواہے، والدکی میراث میں ان کاحصہ نہیں ہوگا،اورچونکہ آپ اوردیگربھائی والدکی وفات کےوقت زندہ تھےتوبھائی کی اولاد(بیوی بچے)آپ کےوالدکی میراث میں حصہ دارنہیں ہونگے،البتہ بھائی کی میراث ان کےبیوی بچوں میں تقسیم کی جائےگی۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

25/جمادی  الثانیہ 1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے