021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آنلائن رشتہ تلاش کرنے کا حکم
80860نکاح کا بیانولی اور کفاء ت ) برابری (کا بیان

سوال

آج کل بعض ایسی ویب سائٹس ہیں جہاں پر  بغیر تصویر کے لڑکی کی پروفائل شئیر کرتے ہیں، اور  لڑکی کے حوالے  تفصیل بتاتے ہیں  اور پھر لڑکا  کے بارے میں ریکوائرمینٹس بتاتے ہیں کہ ہمیں کیسا لڑکا چاہیے تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی معروف اور مستند ویب سائٹ   جو  یہ سروس فراہم کر رہی ہو تو اس کے ذریعے رشتہ تلاش کیا جا سکتا ہے، البتہ آج کل اس طرح کی بہت سی  ویب سائٹس دھوکہ دہی کے لیے بھی  استعمال ہو رہی ہیں، اس لیے احتیاط کرنی چاہیے۔

حوالہ جات

      عدنان اختر

       دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

۱۲/محرم الحرام/۱۴۴۵

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عدنان اختر بن محمد پرویز اختر

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے