82663 | سود اور جوے کے مسائل | انشورنس کے احکام |
سوال
عام دنوں میں پتنگ لڑانا یا کسی کا پتنگ کاٹنا اس کا کیاحکم ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پتنگ اڑانا گناہ ہے جیسا کہ اوپر کے مسئلہ میں تفصیل سے مذکور ہوا۔ پتنگ لڑانے میں ہارجیت پر جوا کی شرظ بھی موجود ہو تو پھر مذکورہ بالا خرابیوں کے علاوہ جوا وقمار شامل ہونے کی وجہ سے یہ فعل حرام ہوجائے گا ۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 752)
قوله والرمي) أي بالسهام (قوله ليرتاض للجهاد) أفاد أنه مندوب كما صرح به في الحظر، وأنه للتلهي مكروه، وأما حديث «لا تحضر الملائكة شيئا من الملاهي سوى النضال أي الرمي والمسابقة» فالظاهر أن تسميته لهوا للمشابهة الصورية تأمل (قوله وحرم شرط الجعل من الجانبين) بأن يقول إن سبق فرسك، فلك علي كذا وإن سبق فرسي، فلي عليك كذا زيلعي
احسان اللہ شائق عفا اللہ عنہ
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۹ رجب ١۴۴۵ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ شائق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |