021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بارہ ذی الحج کی رمی بے ہوشی کی وجہ سے نہ کرسکنے کا حکم
83043حج کے احکام ومسائلحج کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

بارہ ذی الحج کی کی رمی بے ہوشی کی وجہ سے نہ کرسکااور مکمل دن بے ہوش رہا تو کیا دم لازم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ صورت میں بے ہوش شخص افاقہ نہ ہونے کی وجہ سے نہ خود رمی کرسکا اور نہ اس کی طرف سے کسی نے نیابتہً رمی کی تب بھی اس شخص پر دم لازم نہیں ہوگا۔

حوالہ جات
فلو رمی عن مریض بأمرہ أو مغمی علیہ ولو بغیر أمرہ أو صبی أو معتوہ أو مجنون جاز،والأفضل أن تو ضع الحصاۃ فی أکفھم فیرمونھاأویرمونہ بأکفھم، ولو رمی عنھم یُجزئھم ذلک ولا یعاد إن زال العذر فی الوقت ولا فدیۃ علیھم وإن لم یرموا إلا المریض.
(غنیۃ الناسک فی بغیۃ المناسک،ص:۳۰۰،ط:دار رائدۃ فی الطباعۃ والنشر والتوزیع الاسلامی،اردو بازار لاہور)

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

 ۲۵/رجب۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے