021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عقیقے کے جانور کی عمر اور تعداد
70689قربانی کا بیانعقیقہ کا بیان

سوال

بچے کے عقیقے کے لیے کتنے جانور ذبح کرنے چاہییں اور ان کی عمر کیا ہو؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عقیقہ کرنا مستحب ہے۔بہتر یہ ہے کہ  بچے کی طرف سے دو بکرے یا دو بکریاں یا  دو  دنبے یا دو دنبیاں  ذبح کی جائیں۔اگر دو کی استطاعت نہ ہو تو ایک بھی کیا جا سکتا ہے۔جس جانور کی قربانی کرنا درست ہے،اس کا عقیقہ کرنا بھی درست ہے۔مثلاً بکرا بکری اور دنبہ  دنبی کم از کم ایک سال کے ہوں اور گائے وبھینس دو سال کے ہوں۔عقیقہ کے لیے قربانی کے بڑے جانور میں بھی حصہ ڈالا جا سکتاہے۔

حوالہ جات

عرفان حنیف

دارالافتاء،جامعۃالرشید،کراچی

7/ربیع الثانی/ 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عرفان حنیف بن محمد حنیف

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / شہبازعلی صاحب