021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوہ،تین بھائی اورایک بہن میں تقسیم میراث
73147میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال:بیوہ مرحوم کےتین بھائی اورایک بہن میں میراث کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

موجودہ ورثہ میں میراث کی تقسیم اس طرح ہوگی کہ کل میراث کاچوتھائی حصہ بیوہ کوملےگا،اورباقی میراث مرحوم کےبہن بھائیوں میں اس طرح تقسیم ہوگی کہ بھائیوں کوبہن کےمقابلےمیں دوگناحصہ ملےگا۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

12 /رمضان 1442 ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب