021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میت منتقل کرنے کا حکم
76306جنازے کےمسائلجنازے کو اٹھانے اور دفنانے کا بیان

سوال

كوئی شخص شہر میں فوت ہو جائے تو اس كی میت كو اس كے گاؤں میں لے جانا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میت کو مقام موت سے دوسری جگہ منتقل کرنا جب کہ  ایک  سے دو میل کے فاصلہ پر ہو خلاف اولی ہے اور اس سے زائدفاصلہ پر ہو تو جائز نہیں، بلکہ مکروہ تحریمی ہے۔اور دفن کے بعد  قبر کھودکر لاش لے جانا تو بہر صورت ممنوع ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب