021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسماعیلیوں اور آغاخانیوں کا حکم
75563ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

اسماعیلی فرقہ یعنی آغاخانیوں کے عقائد کیا ہیں؟ اور ان کا شرعا کیا حکم ہے؟ یعنی وہ کافر ہیں یا مسلمان یا بدعتی؟ ان کے بارے میں فتویٰ کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسماعیلی یا آغانی فرقہ ضروریاتِ دین کے انکار اور اپنے کفریہ عقائد کی وجہ سے دائرۂ اسلام سے خارج ہیں۔  ان کے عقائد کی تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کرلیں۔

  1. امداد الفتاویٰ:6/110-105، تالیف: حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ۔
  2. "اسماعلیہ، بوہریوں اور آغاخانیوں کا تعارف"، تالیف: سید تنظیم حسین۔ اس کتاب کے شروع میں مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی تقریظ، محققِ کبیر مولانا عبد الرشید نعمانی رحمہ اللہ کا پیشِ لفظ، اور مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کا مقدمہ بھی شامل ہے۔
  3. ہمارے اسماعیلی مذہب کی حقیقت اور اس کا نظام، تالیف: ڈاکٹر زاہد علی صاحب
  4. تاریخِ فاطمیینِ مصر، تالیف: ڈاکٹر زاہد علی صاحب
  5. ادیانِ باطلہ اور صراطِ مستقیم، ص:74 تا 01۔ تالیف: مفتی محمد نعیم صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ۔
حوالہ جات
.

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

20/جمادی الآخرۃ /1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب