021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل پر بھیجی گئی تصویر پر ماشاءاللہ کہنا
77118جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

دوست احباب واٹس ایپ وغیرہ پے اپنی یا اپنے بچوں کی تصاویر شیئر کرتے ہیں ان تصاویر پر  ’’ماشاء اللہ‘‘  وغیرہ لکھ کر اپنے تاثرات کا اظہار کرنا کیا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جن حضرات  کے نزدیک وہ تصویر  کے حکم میں نہیں،ان کے نزدیک حرام نہیں ہے،البتہ جو لوگ اس کو  بھی ممنوع تصویر کے مفہوم میں داخل  مانتے ہیں، ان کے نزدیک جائز نہیں ،بہرحال یہ ایک قابل تعریف کا م نہیں ہے، اس لیے اس سے بچنا بہتر ہے۔

حوالہ جات
..

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

11/ذوالقعدہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب