021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک اور تقوی اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم
81406شرکت کے مسائلشرکت سے متعلق متفرق مسائل

سوال

میزان بنک کے حلال انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کےبارے کیا حکم ہے؟اگر یہ حلال اور اطمینان بخش ہے تو اس کے جواز پر فتویٰ  جاری فرمادیں۔ نیزتقوی اسلامک بینک کے بارے بھی حکم واضح فرمادیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہماری معلومات کے مطابق سوال میں ذکر کردہ بینک (میزان بینک اور تقوی اسلامک بینک)  فی الحال   مستند علماءِ کرام کی زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق  کام کر رہے ہیں، اس لئے  بحالاتِ موجودہ ان سے مالی معاملات کرنا جائز ہے،البتہ  چونکہ حالات بدل سکتے ہیں،  اس لئے آپ وقتاً فوقتاًسال میں کم از کم ایک مرتبہ مذکورہ بینکوں  کے  مالی معاملات کے متعلق ماہر مفتیان کرام  سے معلومات حاصل کرتے رہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد نعمان خالد

دارالافتاء جامعة الرشیدکراچی

21/ربیع الاول 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد نعمان خالد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے